خوبصورت ملک ہنگری یوروپی براعظم میں واقع ہے جس کی آبادی تقریباً ایک کروڑ ہے۔ …… ہنگری یورپ میں مکمل طور پر لینڈ لاکڈ ملک ہے۔ مشرقی یورپ میں ہنگری …. ہیگری کی سرحد سات دیگر ممالک سے منسلک ہے۔
ہنگری کا دارالحکومت بوڈاپیسٹ ہے جو پورے ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ ……. آپ ہنگری کی پہلی ملکہ کا ہار دیکھ سکتے ہیں یہ آج بھی محفوظ ہے۔


ہنگری میں واقع ایک سب سے بڑی جھیل جو بظاہر سمندر کی طرح نظر آتی ہے لیکن اس کا نظارہ کیا خوبصورت ہے……ہنگری سب سے پرامن مل ہے اس لیے بہت سے سیاح سیاحت کے لیے اس کا رخ کرتے ہیں۔

دیگر ممالک کے بارے میں مزید دلچسپ معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر جائیں۔
www.eng.jeeveypakistan.com – – www.jeeveypakistan.com – – www.sports.jeeveypakistan.com –
www.jeeveypakistannews.com – www.jeeveypakistannews.com
========
https://www.youtube.com/watch?v=6cL0n3upxgE






































