وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی آمد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی
معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی آمد
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے مریضوں اور لواحقین سے ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا
مریضوں کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ادویات کی فراہمی اور صفائی کی صورتحال پر اظہار اطمینان
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا،
ایکسرے مشین کے ٹیکنیشن کو مریضوں کی شکایت اور سست روی کی وجہ سے معطل کرنے کی ہدایت
پارکنگ میں اوورچارجنگ کی شکایات پر کنٹریکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج،فوری گرفتار
وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے ہولی فیملی ہسپتال میں مجموعی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
81 − = 73