’درِ نجات‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے اداکارہ دُرِ فشاں سلیم نے اپنی رائے کی وضاحت کر دی۔ ….. اداکارہ کو ’دار نجات‘ میں بولڈ کردار پر تنقید کا سامنا … …. مشہور اداکارہ دُرِ فشاں ایک باصلاحیت، خوبصورت اور محنتی خاتون ہیں جو اپنے بہترین کام کے ذریعے ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرنا بخوبی جانتی ہیں۔


ناظرین کے لیے اگلی دو یا تین اقساط میں کون سا بڑا موڑ (ٹوسٹ) آ سکتا ہے؟ …… ……. ڈرامہ آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہانی دلچسپ ہوتی جا رہی ہے۔ …. اس نے ماضی قریب کے ڈراموں میں بہترین کردار نبھائے ہیں اور موجودہ ڈراموں میں بھی مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔

=========




































