نیا ڈرامہ ‘حرمت’: کیا کوئی بڑا انکشاف

ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں دانیر مبین، شاہویر جعفری، علی طاہر، جاوید شیخ، انوشے عباسی، فرح حسین، موجا کاشف، رامین بشارت، محمد احمد، ثنا ہمایوں اور دیگر شامل ہیں۔ ….. آنے والے ڈرامے کی کہانی دوسروں سے مختلف انداز کی ہوگی۔

ناظرین اس ڈرامہ سیریل کے منتظر ہیں کیونکہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر اس کے کئی ٹیزرز وائرل ہو چکے ہیں۔ …… نیا ڈرامہ ‘حرمت’: کیا کوئی بڑا انکشاف …… ناظرین ڈرامہ ‘حرمت’ میں اپنے پسندیدہ اداکاروں کو دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
32 + = 33