مشہور تھیٹر اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے تلخ حقیقت کا انکشاف کر دیا؟ ….. بہت سے لوگ کیمرے کے سامنے ان کے مسکراتے چہروں سے تو واقف تھے، مگر کبھی ان کی حقیقت سے آگاہ نہ ہو سکے۔ …. افتخار ٹھاکر کی زندگی کی کچھ ایسی تلخ سچائیاں جن کے بارے میں آپ کبھی نہیں جانتے تھے؟

کئی حیران کن باتیں سامنے آئیں؟ ….. افتخار ٹھاکر کی جانب سے لائیو اسٹیج ڈراموں اور ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے دلچسپ انداز اور مزاحیہ مواد۔





































