
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آم کے تحفے پر ہنگری کے وزیرِ اعظم کا دلچسپ پیغام ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار نے تحفے میں آم دینے پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دلچسپ انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔ پیٹر میگیار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی آم ہاتھوں میں تھامے مزید پڑھیں





































































