پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا ناقابلِ شکست سفر جاری، آج کوئٹہ کے خلاف اہم مقابلہ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو

کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو کارکردگی جانچنے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کا نظام ماڈل انسٹی ٹیوشن کی علامت ہوتا ہے، آڈٹ /اکاؤنٹس افسران کیلئے منعقدہ تربیتی کورس سے کمشنر سیسی کا خطاب کراچی( 15 اپریل ) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی مزید پڑھیں

عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،

عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ پرآپریشن سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، لینڈ فل سائٹ پرٹرینچزبنانے کے لئے جگہ کا انتخاب کرنے کی ہدایت، کلیکشن پوائنٹس، آلائش اٹھانے کے لئے گاڑیاں اورعملے کی لسٹ عید سے 15 دن پہلے فائنل کرکے جمع کرانے کی ہدایت دی مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید نظام کے نفاذ کے لیے نجی شعبے کے ساتھ مؤثر شراکت داری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے درمیان باہمی اشتراک کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صحت کے شعبے میں سرکاری و نجی شراکت داری کے فروغ، مزید پڑھیں

یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مسلم ہینڈ کے ریجنل ہیڈ ملک نعیم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم، فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

ڈاکٹر سلیم الزّمان صدیقی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی مرحوم کی قبر پرادارے کے اساتذہ اوراسٹاف کی فاتحہ خوانی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا بیان مرحوم پروفیسر سائنسدان،فلسفی، فنکار، شاعر،ادبی نقاد اور کئی زبانوں کے ماہر تھے؛ پروفیسر رضاشاہ کراچی:۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی مزید پڑھیں

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور

چیئرمین ایچ ای سی کا دورہ کراچی، جامعات میں ملاقاتیں، اصلاحات پر زور کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کراچی کا دو روزہ دورہ کرتے ہوئے شہر کی اہم جامعات کا دورہ کیا، وائس چانسلرز اور تعلیمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور اعلیٰ تعلیم کے معیار، تحقیق اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں

ٹائٹینک حادثہ: تفصیلی داستان اور چونکا دینے والے حقائق جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنے ہوں

آج سے 114 سال قبل ٹائٹینک بحری جہاز 20ویں صدی کے آغاز کا ایک ایسا شاہکار تھا جسے اپنی ساخت، عیش و آرام اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے باعث “ناقابلِ ڈوبنے والا جہاز” کہا جاتا تھا. تاہم 15 اپریل 1912 کی رات یہ دعویٰ اس وقت غلط ثابت ہوا جب یہ جہاز اپنے پہلے ہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ناقابلِ شکست پشاور زلمی سے بڑا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ناقابل شکست پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم تیزی کے ساتھ روبصحت ہیں، قوی امید ہے کہ وہ آج میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو صدر عبد اللہ ہارون روڈ پر عمارت کو مخدوش قرار دیکر خالی کروانے کیخلاف مزید پڑھیں