سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں چیئرمین ایچ ای سی پاکستان، پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کا دورہ

سکھر، 23 اپریل 2026: سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ اس نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان، پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کے سرکاری دورے کی میزبانی کی، جو جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ دورے کا آغاز مرحوم پروفیسر نثار احمد صدیقی کی قبر پر ایک پُرسکون مزید پڑھیں

آسٹریا: بچوں کے کھانے میں چوہے مار زہر کی موجودگی کا انکشاف

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جرمن فوڈ کمپنی ’ہپ‘ (HiPP) کے ایک جار میں چوہے مار زہر کی موجودگی پائی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ہزار سے زائد سپر مارکیٹ چین ’اسپار‘ اسٹورز میں بڑے پیمانے پر واپس اٹھا لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

عوام دوست منڈی میں قربانی کے جانوروں کی تعداد 10 ہزارسے تجاوز

عوام دوست مویشی منڈی: بیوپاریوں کو مفت چارہ لانے کی اجازت ہے،ایڈمنسٹریٹرطارق تنولی رات گئے تک فوڈ اسٹریٹ پر رش، موٹر سائیکل پارکنگ 50 اور گاڑی کی فیس 100 روپے مقرر ملک بھر سے ٹرکوں کی آمد، فیملیز کا رخ، مفت چارہ اور 24 گھنٹے بجلی کی فراہمی، پارکنگ ایریا بھی فنکشنل کراچی(پ ر)کراچی کے مزید پڑھیں

پولیو مرض کے خاتمے کے لیے ہم سب کو مل کر مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی تاکہ ہم سب مل کر پولیو کا خاتمہ ممکن بنا سکیں

میرپور خاص رپورٹ تحسین احمد خان ڈویژنل کمشنر جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ پولیو مرض ہمارے معصوم بچوں کی روشن زندگی سے جڑا ہوا ہے. یہ بات انہوں نے میرپورخاص کے نجی اسکول میں آل پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن میرپور خاص ریجن اور روٹری کلب گرین ویز کراچی کے مشترکہ تعاون سے مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اس ضمن میں کوتائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ڈویژنل کمشنر میرپورخاص جلال الدین مہر نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے اس ضمن میں کوتائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی یہ ہدایت انہوں نے اپنے دفتر میں عمر کوٹ تھرپارکر اور میرپور خاص کے محکمہ مزید پڑھیں

جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد نے اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔

22 اپریل، اسلام آباد: جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر پروفیسر سید منظور احمد نے اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین، پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات علمی و ادبی تعاون کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس موقع پر جامعہ مزید پڑھیں

ثناء بلوچ کا بیان حقیقت سے فرار اور سیاسی منافقت کی بدترین مثال ہے شاہد رند

خبر نامہ نمبر 2026/3269 کوئٹہ21 اپریل:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بی این پی کے رہنماء سابق سینیٹر ثناء بلوچ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تقریر پر دیے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ نے نادرن بائی پاس پر لگنے والی عوام دوست منڈی کو کراچی کی رونقوں میں ایک اور اضافہ قراردیدیا

میونسپل کمشنر سہراب گوٹھ نے نادرن بائی پاس پر لگنے والی عوام دوست منڈی کو کراچی کی رونقوں میں ایک اور اضافہ قراردیدیا ۔۔ کہتے ہیں ناردرن بائی پاس پر قائم ‘عوام دوست مویشی منڈی’ رات کے وقت برقی قمقموں سے جگمگا اٹھی ہے۔ اب یہ صرف قربانی کے جانوروں کی منڈی نہیں رہی، بلکہ مزید پڑھیں

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔ بیس سال کی عمر میں حادثاتی طور پر ریڈیو سےشروع ہونے والا میڈیا کا کیرئیر چار دہائیوں کے طویل اور خوشگوار سفر پر محیط ہے۔ میرا خیال مزید پڑھیں

سیسی دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم اور HIMSکے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس وائس کمشنر سکندربلوچ ، میڈیکل ایڈوائزرڈاکٹرکامران اعوان، ہیڈآفس کے تمام افسران ،میڈیکل سپرینٹنڈنٹس، چیف میڈیکل افسران کی بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت

سیسی دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم اور HIMSکے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس وائس کمشنر سکندربلوچ ، میڈیکل ایڈوائزرڈاکٹرکامران اعوان، ہیڈآفس کے تمام افسران ،میڈیکل سپرینٹنڈنٹس، چیف میڈیکل افسران کی بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کراچی( 21 اپریل) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن ہادی بخش کلہوڑو نے سیسی ہیڈآفس میں ادارے میں Hospital Information مزید پڑھیں