فیفا ورلڈ کپ میں اسپین کے ہاتھوں شکست، سعودی مداح کا غصے میں ٹی وی توڑنے کا واقعہ وائرل

فیفا ورلڈ کپ 2026 جاری ہے جس کے دوران دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مداح اپنے جنون کا مختلف طریقے سے اظہار کرتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی ایک سعودی مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ اسپین سے سعودیہ کی شکست کے بعد اپنے غصے کا اظہار کرتے دکھائی مزید پڑھیں

کیورن پولارڈ نے تاریخ رقم کر دی، ٹی20 کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اپنے ہی ہم وطن لیجنڈ کرس گیل کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 39 سالہ پولارڈ نے یہ سنگِ میل میجر لیگ کرکٹ (MLC) مزید پڑھیں

ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی

ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی فیفا ورلڈ کپ میں ناروے نے ایرلنگ ہالینڈ کے 2 گول کی بدولت عراق کو پہلے میچ میں ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ بوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں ناروے اور عراق کے درمیان پہلا ہاف دلچسپ مزید پڑھیں

جب پہلی مرتبہ شیطان نے ریورس سوئنگ کا سامنا کیا

حج کا مقدس فریضہ ادا کرنے کے دوران عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شیطان کو کنکریاں مارنے کے لیے جو انداز اپنایا وہ اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے انہوں نے اپنے مخصوص بولنگ اسٹائل میں کنکریاں شیطان کو ماریں اس انداز پر دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی اور سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔ جسٹس محمد سلیم جیسر کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی بولنگ انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

وسیم اکرم کی بولنگ انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حج کے دوران رمی کرتے ہوئے بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں ماریں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وسیم اکرم کو مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

ٹرینیڈاڈ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اعلان کئے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی کارکردگی شاندار رہی، دو میڈلز یقینی ہوگئے، انعام بٹ اور اسداللہ فائنل میں پہنچ گئے۔ ایشین بیچ گیمز میں پاکستان ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 80 کلو گرام کیٹیگری میں اسد اللہ مزید پڑھیں

چھٹے ایشین بیچ گیمز سانیا2026

اعتصام الحق چین کے دلکش ساحلی شہر سانیا میں جب ایشین بیچ گیمز 2026 کا آغاز ہوا تو محسوس ہوا کہ یہ صرف کھیلوں کا میلہ نہیں بلکہ ایک مکمل، جیتی جاگتی دنیا ہے ۔ میں اس وقت سانیا میں موجود ہوں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں ہر چیز ایک ترتیب، مزید پڑھیں

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔ بیس سال کی عمر میں حادثاتی طور پر ریڈیو سےشروع ہونے والا میڈیا کا کیرئیر چار دہائیوں کے طویل اور خوشگوار سفر پر محیط ہے۔ میرا خیال مزید پڑھیں