پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا ناقابلِ شکست سفر جاری، آج کوئٹہ کے خلاف اہم مقابلہ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ناقابلِ شکست پشاور زلمی سے بڑا مقابلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ناقابل شکست پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم تیزی کے ساتھ روبصحت ہیں، قوی امید ہے کہ وہ آج میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

فیفا سیریز: پاکستان ویمن ٹیم کا شاندار آغاز، آٹھ صفر کی فتح سے تاریخ رقم

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز کے افتتاحی میچ میں شاندار اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ صفر سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئیوری کوسٹ میں جاری فیفا سیریز میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے میچ کا آغاز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سے ہرا دیا

پی ایس ایل 11 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 سے شکست دے دی ہے۔ پیر کو کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں 197 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز ہی بنا سکے۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود مزید پڑھیں