
اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد ناصرف شوبز ستاروں بلکہ مداحوں کی جانب سے بھی عمرے کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ فوٹو سوشل میڈیا پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ خان نے اپنے شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ نمرہ خان نے حال ہی میں برطانیہ میں مقیم ایک پائلٹ سے شادی کی ہے۔ مزید پڑھیں





































































