پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ملک میں آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مزید پڑھیں

جب پہلی مرتبہ شیطان نے ریورس سوئنگ کا سامنا کیا

حج کا مقدس فریضہ ادا کرنے کے دوران عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شیطان کو کنکریاں مارنے کے لیے جو انداز اپنایا وہ اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے انہوں نے اپنے مخصوص بولنگ اسٹائل میں کنکریاں شیطان کو ماریں اس انداز پر دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی اور سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔ جسٹس محمد سلیم جیسر کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے آہنی راڈ کے پے درپے وارکرکے بیوی کوقتل کردیا اور تھانے جاکرگرفتاری پیش کردی

اورنگی ٹاؤن میں سفاک شوہر نے آہنی راڈ کے پے درپے وارکرکے بیوی کوقتل کردیا اور تھانے جاکرگرفتاری پیش کردی ، تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے11 غازی آبادمیں ملزم نے بیوی کوقتل کرنے کےبعد گھرپرتالا لگا کرتھانے جاکرگرفتاری پیش کردی جس پرپولیس نےحراست میں لیکراس کی نشاندہی پر گھر سے بیوی کی لاش کو مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر جاوید آر. لغاری کا سیبس یونیورسٹی جامشورو کا دورہ، ڈائریکٹوریٹ آف اورک کا افتتاح

جامشورو (04 جون 2026ء): ہائر ایجوکیشن کمیشن کی نیشنل ٹاسک فورس برائے آفسز آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) اور بزنس انکیوبیشن سینٹرز (بی آئی سيز) کے کنوینر اور سابق چیئرمین هيک پروفیسر ڈاکٹر جاوید آر. لغاری نے شہید اللہ بخش سومرو (سیبس) یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز، جامشورو کا دورہ کیا۔ ان کی مزید پڑھیں

احسن آباد، نجی نرسنگ انسٹی ٹیوٹ ہاسٹل سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کے ہاسٹل سے 28سالہ دعا دختر اورنگزیب کی لاش ملی ، اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفیہ کی میت کواسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق متوفیہ امام بصری اسپتال میں ملازمت کرتی تھی ،متوفیہ کی والدہ نے پولیس کو بتایا ہے مزید پڑھیں

کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں تازہ سبزیوں کے نرخ مستحکم، ٹماٹر مہنگا آلو پیاز سستا

کراچی کی سپرہائی وے سبزی منڈی میں آج تازہ پھلوں اور سبزیوں کی آمد جاری ہے جہاں ہول سیل اور پرچون دونوں سطح پر نرخوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ منڈی سے موصولہ معلومات کے مطابق آلو درجہ اول کا بازار ریٹ 69 روپے فی کلو جبکہ منڈی/بچت بازار میں 60 روپے فی کلو دستیاب مزید پڑھیں

بہارہ کہو، تیز رفتار گاڑی نے متعدد افراد کو کچل دیا، 4جاں بحق

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/ اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کے اٹھال چوک میں تیز رفتار لینڈ کروزر گاڑی نے متعدد افراد کو کچل دیاجس سے4افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے، ایک گاڑی اور6موٹرسائیکلوں کوبھی نقصان پہنچا، لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ، تھانہ بہارہ کہو کو صدروولد محمدبخش نے مزید پڑھیں

لاڑکانہ: پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی و داماد کو قتل کر دیا

لاڑکانہ کے علاقے کمال اتا ترک ٹاور کے قریب پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر اس مزید پڑھیں

سرگودھا، طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم دم توڑ گیا

سرگودھا، طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم دم توڑ گیا سرگودھا میں طالبہ گینگ ریپ کیس کا زخمی مرکزی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں زخمی ہونے والے دیگر 5 ملزمان تعلقہ ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال شاہپور میں زیر علاج ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق مزید پڑھیں