
کے-الیکٹرک کی عیدالاضحیٰ کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے کی اپیل جانوروں کو بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز یا دیگر برقی تنصیبات کے قریب نہ باندھیں۔ یہ سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک بجلی کے کھمبوں یا تاروں پر آرائشی بتیاں، رسیاں یا جانوروں کے سائے کے لیے کچھ نہ باندھیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک قربانی مزید پڑھیں






























































