
خوبصورت ملک ہنگری یوروپی براعظم میں واقع ہے جس کی آبادی تقریباً ایک کروڑ ہے۔ …… ہنگری یورپ میں مکمل طور پر لینڈ لاکڈ ملک ہے۔ مشرقی یورپ میں ہنگری …. ہیگری کی سرحد سات دیگر ممالک سے منسلک ہے۔ ہنگری کا دارالحکومت بوڈاپیسٹ ہے جو پورے ملک کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ مزید پڑھیں





































































