شرمیلا فاروقی کے ساتھ کیا ہوا؟…..اپنی پارٹی پیپلز پارٹی کی حمایت پر تنقید کی زد میں؟

شرمیلا فاروقی پی ایس ایل کے خصوصی شو میں پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی رکن ہونے پر تنقید کی زد میں…..چینل اور پروگرام کی ٹیم نے عرصہ دراز سے کراچی والوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے سوالات کیے کیونکہ پیپلز پارٹی کی حکومت قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن پھر بھی اپنے مسائل کے حل کا منتظر ہے۔…..جیسا کہ پروگرام میں کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں جاری ہیں، موبائل چھیننے کی وارداتیں، خراب انفراسٹرکچر کی وجہ سے ٹریفک جام

شرمیلا فاروقی کے ساتھ کیا ہوا؟…..اپنی پارٹی پیپلز پارٹی کی حمایت پر تنقید کی زد میں؟ ….. ہر کوئی پوچھ رہا تھا کہ کب تک کراچی والوں کو ان مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ….شمائلہ فاروقی کے ساتھ کیا ہوا وہ پیپلز پارٹی کا مسلسل دفاع کیوں کرتی ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 28 = 38