4 تھانیدار کے تبادلے سمیت 15مددگار انچارج سمیت 7 اہلکار ضلع بدر کئی اہلکار اس سے قبل میں سزا بھگت چکے ہیں متعدد اہلکاروں کی لسٹیں تیاری کے آخری مراحل میں

میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
4 تھانیدار کے تبادلے سمیت 15مددگار انچارج سمیت 7 اہلکار ضلع بدر کئی اہلکار اس سے قبل میں سزا بھگت چکے ہیں متعدد اہلکاروں کی لسٹیں تیاری کے آخری مراحل میں تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں بڑے پیمانے پر ایس ایچ سوشل کے تبادلے کردیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق انسپیکٹر ذیشان لاشاری ایس ایچ او مہران تعیانت۔ انسپیکٹر غلام صدیق بگھیو ایس ایچ او غریب آباد تعینات۔ انسپکٹر شاہنواز خاصخیلی پی ایس جھڈو تعینات، انسپیکٹر صابو خان ایس ایچ او ٹنڈو جان محمد تعینات کردیے گئے جبکہ زرائع کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں اور منشیات فروشوں سے منتلیوں وصولی کے الزام میں 15 انچارج یامین ارائیں کو ضلع بدر جبکہ اہلکاروں امام الدین قریشی ۔ڈرائیور یوسف ارائیں ۔دیو مل ۔عبدالحکیم نواز علی بھٹی جیون لغاری بابو بھیل ارشاد انور کو عمرکوٹ اور تھرپارکر اضلاع میں تبادلے کردیے گئے یاد رہے اس قبل میں متعدد اہلکاروں ان سرگرمیوں کے الزام میں بی کمپنی اور متعدد اضلاع میں تبادلے کیے گئے تھے جہاں سے کچھ ہی عرصے بعد واپسی پر دوبارہ اپنی غیر قانونی سرگرمیوں کو شروع کردیا گیا تھا زرائع کے مطابق ضلع بھر میں منتلیوں وصول کرنے والے متعدد اہلکار اب بھی رپورٹس کی روشنی میں افسران کے ریڈار پر ہیں جن کے خلاف جلد کاروائی عمل میں آسکتی ہے زرائع کے مطابق ایک اہلکار کو کراچی رپورٹ کرنے کے احکامات دیے گئے تھے جبکہ کچھ اہلکار اب بھی مختلف منتلیوں پر کھلے عام کام کررہے ہیں اس تمام صورتحال میں اسپیشل برانچ کی جانب سے بھی روپورٹس ہر ماہ اعلی افسران کو بھیجی جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
4 + 2 =