میرپورخاص ( بیورو
رپورٹ)میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
تعلیمی بورڈ اینٹی کرپشن کی کاروائی سابق کنٹرولر انور علیم خانزادہ گرفتار تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں میگا کرپشن اور جعلی مارک شیٹ اور سرٹیفکٹ کیس میں اینٹی کرپشن اور پولیس کی جانب سے دائر مقدمات میں مرکزی ملزم سابق کنٹرولر امتحانات انور علیم خانزادہ کو گرفتار کرلیا گیا اس کیس میں بورڈ کے 13 ملازمیں کا پہلے بیان ریکارڈ کیا جاچکا ہے جبکہ کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جس میں سے ایک ملزم نے اپنی ضمانت کرالی تھی یاد رہے کہ تعلیمی بورڈ میگا کرپشن کیس میں 25 سو کے قریب جعلی مارک شیٹ اور سرٹیفکٹ کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد کیس میں مزید پیش رفت کی توقع کی جارہی ہے زرائع کے مطابق گرفتار ملزم انور علیم خانزادہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

Load/Hide Comments