
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی اسلام آباد میں سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر آمد
صدر مملکت کی سردار یار محمد رند سے ملاقات، بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال
صدر مملکت کا بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وسائل کی فراہمی کی حمایت کی ہے۔ آغازِ حقوقِ بلوچستان پیکج اس عزم کا واضح اظہار تھا: صدر مملکت



































