پولیو ورکرز کا پولیو خاتمے کے لیے اہم کردار ہے- میرپور خاص. ڈویژنل کمشنر جلال الدین مہر نے انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے گذشتہ روز غریب آباد (نمبری )کا دورہ.


میرپور خاص
رپورٹ
تحسین واحمد خان
میرپور خاص. ڈویژنل کمشنر جلال الدین مہر نے انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے گذشتہ روز غریب آباد (نمبری )کا دورہ. اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ پولیو ورکرز کا پولیو خاتمے کے لیے اہم کردار ہے.اس لیے سنجیدگی کے ساتھ کام کیا جائے. انہوں نے مزید کہا کہ ہماری مشترکہ کوششیں پولیو مرض کے خاتمے کے لیے ہی جاری و ساری ہیں.. دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار ، ایریا انچارجز ، یو سی ایم اوز ڈاکٹر زین بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
− 6 = 3