
اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ نے 17 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے اپنا “ویکلی راؤنڈ اپ” جاری کر دیا ہے۔ اس خصوصی سیشن میں کمپنی کے ٹیکنیکل اینالسٹ کمال احمد اور ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ برائے ایکویٹیز اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ شعیب میمن نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کا جامع جائزہ پیش کیا۔دونوں ماہرین نے مارکیٹ کے اہم اتار چڑھاؤ، ٹیکنیکل ٹرینڈز اور سرمایہ کاروں کے لیے سامنے آنے والے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی۔ راؤنڈ اپ میں ایکویٹی مارکیٹ کی سمت، کاروباری ترقی کے امکانات اور آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ منظرنامے کو بھی زیر بحث لایا گیا۔اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کا یہ ہفتہ وار تجزیہ سرمایہ کاروں اور مارکیٹ پر نظر رکھنے والے افراد کے لیے قابل اعتماد معلومات کا اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ کمپنی 23.5 ہزار سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ مارکیٹ کی بروقت اور ماہرانہ ان سائٹس فراہم کرنے میں پیش ہے۔ مارکیٹ کے تازہ ترین رجحانات اور ماہرانہ رائے جاننے کے لیے اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کے یوٹیوب چینل کو فالو کریں۔
Load/Hide Comments

















