واٹر کارپوریشن نے مون سون سے قبل صفورا ٹاؤن اور مہران ٹاؤن میں سیوریج کے اہم منصوبے مکمل کر لیے.

واٹر کارپوریشن نے مون سون سے قبل صفورا ٹاؤن اور مہران ٹاؤن میں سیوریج کے اہم منصوبے مکمل کر لیے. کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے مون سون بارشوں سے قبل شہر میں نکاسی آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے سیوریج انفراسٹرکچر کی بحالی، صفائی اور مرمت کے کاموں میں تیزی لاتے مزید پڑھیں

تازہ، رسیلی آم کھانا چاہتے ہیں میٹرو کیش اینڈ کیری اسٹور پر آئیں

گرمیوں کے موسم میں آموں کا مزہ لیں …… تو آئیے میٹرو کیش اینڈ کیری اسٹور پر …… بچوں کو آم بہت پسند ہیں، یہاں تک کہ بڑے بھی اسے کھاتے ہیں۔ تو اس سال کیوں نہیں …. میٹرو مینگو فیسٹیول 2026 کے ساتھ آپ کے موسم گرما کے تہوار کو مزید رنگین بنا دیتا مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آئندہ ایک ہفتے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول مزید پڑھیں

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی ڈپازٹ اسکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق

ایس ای سی پی اور نیب کا غیر قانونی ڈپازٹ اسکیموں کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق ایس ای سی پی اور نیب معلومات کے تبادلے اور مشترکہ انفورسمنٹ کے لیے ایم او یو کریں گے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کی چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو سے ملاقات غیر قانونی سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 22 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 449 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 78 مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں تین دن کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 643 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4 مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ملک میں آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں تازہ سبزیوں کے نرخ مستحکم، ٹماٹر مہنگا آلو پیاز سستا

کراچی کی سپرہائی وے سبزی منڈی میں آج تازہ پھلوں اور سبزیوں کی آمد جاری ہے جہاں ہول سیل اور پرچون دونوں سطح پر نرخوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ منڈی سے موصولہ معلومات کے مطابق آلو درجہ اول کا بازار ریٹ 69 روپے فی کلو جبکہ منڈی/بچت بازار میں 60 روپے فی کلو دستیاب مزید پڑھیں

گھی و آئل انڈسٹری کو درپیش چیلنجز، پالیسی امور اور مارکیٹ صورتحال پر تفصیلی غور

پی وی ایم اے کا جنرل باڈی اجلاس چیئرمین شیخ عمر ریحان کی زیر صدارت میں منعقد کراچی ( ) پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کا غیرمعمولی جنرل باڈی اجلاس چیئرمین شیخ عمر ریحان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں گھی و کوکنگ آئل انڈسٹری کو درپیش چیلنجز، حکومتی پالیسیوں، مزید پڑھیں