پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بلوچستان سے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں اضافہ

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بلوچستان سے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں اضافہ

قانون نافذ کرنے والے اور کسٹمز ذرائع کے مطابق ضلع جیکب آباد اور قمبر شہدادکوٹ میں متعدد غیر رجسٹرڈ ایرانی پیڑول پمپس پر ایرانی تیل۔کی فروخت کھلے عام جاری ہے حالیہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل اسمگلنگ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے تاہم سمگلنگ کی روکتھام کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی سرگرم ہیں لاڑکانہ کے قریبی گائوں چھٹو خان جتوئی کے قریب سے ایرانی پیٹرول سے بھرا ڈمپر تحویل میں لے لیا۔ گیا، تحویل میں لیے گئے ڈمپر اور دوملزمان کو قانونی کاروائی کے لیے ۔محکمہ کسٹمز کے حوالے کر۔دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
71 − = 67