کے-الیکٹرک کی عیدالاضحیٰ کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے کی اپیل

کے-الیکٹرک کی عیدالاضحیٰ کے دوران حفاظتی تدابیر اپنانے کی اپیل

جانوروں کو بجلی کے کھمبوں، ٹرانسفارمرز یا دیگر برقی تنصیبات کے قریب نہ باندھیں۔ یہ سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک

بجلی کے کھمبوں یا تاروں پر آرائشی بتیاں، رسیاں یا جانوروں کے سائے کے لیے کچھ نہ باندھیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک

قربانی کے دوران بجلی کے انفرااسٹرکچر سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں، اور دھاتی اوزار اور پانی استعمال کرتے وقت خصوصی احتیاط برتی جائے۔ ترجمان کے-الیکٹرک

مویشی منڈیوں کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ عارضی اسٹالز اور برقی تنصیبات کو حفاظتی معیارات کے مطابق نصب کیا جائے، استعمال سے قبل ان کا مکمل معائنہ کیا جائے، ترجمان کے-الیکٹرک

بجلی کے قانونی ذرائع سے کنیکشن لیئے جائیں، کنڈوں جیسے غیر قانونی کنیکشن سنگین حفاظتی خطرات کا سبب بن سکتے ہیں۔ ترجمان کے-

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
52 − 45 =