کراچی کی تاریخ کو محفوظ کرنے کی جانب ایک تاریخی قدم۔

کراچی کی تاریخ کو محفوظ کرنے کی جانب ایک تاریخی قدم۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ ثقافت ذوالفقار شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، شرمین عبید چنائے اور دیگر کے ہمراہ کلفٹن بلاک 3 کے بیچ ویو پارک میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

یہ منصوبہ شہرِ قائد کی تہذیب، تاریخ اور شناخت کو نئی نسل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
6 + 2 =