سعود قاسمی کی دل کو چھو لینے والی کہانی

میں اپنے بھائیوں اور بہنوں میں درمیانی ہوں….. محمود بھائی میرے بہت قریب ہیں …..اداکار سعود قاسمی
فلمسٹار سعود قاسمی نے اس انٹرویو میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا.. …. اداکارہ صا حبہ افضل نے ان سے پرانے قصے اور واقعات پوچھے

شوبز انڈسٹری جدوجہد کے ساتھ ساتھ جذبہ بھی مانگتی ہے….کامیابی کے لیے آپ کو اپنا سو فیصد دینا ہوگا۔ …. اداکار سعود قاسمی

میں بچپن سے ہی اداکار بننا چاہتا تھا…بہت ساری اچھی کہانیاں یادگار پرانے دن… بس ایک فلم کرنے کا سوچا کہ مستقبل میں اپنے بچوں کو بتاؤں گا کہ تمہارے والد نے بھی فلم کی تھی۔…اداکار سعود قاسمی

پہلے کے دنوں میں سوچتا ہوں کہ فلمیں شروع کریں صرف ایک فلم کریں لیکن پھر ایک فلم، دوسری فلم، اور یہ چل رہی ہے…. اداکار سعود قاسمی کا اب انکشاف

========


اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
16 + = 19