مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت طلبہ کیلئے سفر کا ایک نیا اور روشن آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت طلبہ کیلئے سفر کا ایک نیا اور روشن آغاز، جہاں تعلیم کی راہ اب مزید آسان، محفوظ اور ماحول دوست بن رہی ہے۔ نئی سفری سہولیات نوجوانوں کو خودمختاری اور اعتماد فراہم کر رہی ہیں تاکہ وہ بہتر انداز میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ بااختیار نوجوان ہی روشن پنجاب کی ضمانت ہیں، اور یہی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
+ 71 = 73