چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں خوشحال خیبر پختونخوا بجٹ 2026-27 کے تحت خوشحال ہزارہ پروگرام کے ذریعے ہزارہ ڈویژن کی ترقی کا ایک نیا باب رقم کیا جا رہا ہے۔
ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے لیے تقریباً 22 مختلف شعبوں میں 160 ترقیاتی منصوبےشامل کیے گئے ہیں، جن پر 206 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔
یہ منصوبے شاہراہوں، صحت، تعلیم، آبپاشی، سیاحت، توانائی، شہری ترقی، صاف پانی اور دیگر بنیادی شعبوں میں عوام کو جدید سہولیات فراہم کریں گے، روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے اور خطے کی معاشی و سماجی ترقی کو نئی رفتار دیں گے۔
یہ صرف منصوبے نہیں، بلکہ خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار ہزارہ کی بنیاد ہیں۔
خوشحال ہزارہ پروگرام — ترقی ہر ضلع، خوشحالی ہر گھر!
#KhushalKPBudget #KPBudget2026_27 #CMKP #SohailAfridi




































