عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں “خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27” کے تحت ضلع ہری پور ترقی، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں “خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27” کے تحت ضلع ہری پور ترقی، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

ضلع ہری پور کے لیے 11 اہم شعبوں میں 26 ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن پر 38.68 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

یہ منصوبے شاہراہوں، صحت، تعلیم، صاف پانی، آبپاشی، شہری ترقی، سیاحت، کھیلوں، توانائی اور دیگر بنیادی شعبوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ ان منصوبوں سے نہ صرف عوام کے معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری آئے گی بلکہ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاری، کاروباری سرگرمیوں اور مقامی معیشت کو فروغ ملے گا، جبکہ ضلع ہری پور کی ترقی کو نئی رفتار حاصل ہوگی۔

یہ صرف ترقیاتی منصوبے نہیں، بلکہ ایک ترقی یافتہ، جدید اور خوشحال ہری پور کی مضبوط بنیاد ہیں۔

خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 — ترقی ہر ضلع، خوشحالی ہر گھر!

#KhushalKPBudget #KPBudget2026_27 #Haripur #CMKP #SohailAfridi

Courtesy Whatsapp Channel KPK Goverment

https://whatsapp.com/channel/0029VaTKM9gHQbRw4Hruv30x

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
52 − 50 =