عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں “خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27” کے تحت ضلع لوئر کوہستان ترقی، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔

چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں “خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27” کے تحت ضلع لوئر کوہستان ترقی، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر رہا ہے۔

ضلع لوئر کوہستان کے لیے 9 اہم شعبوں میں 12 ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن پر 10.22 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

یہ منصوبے شاہراہوں، صحت، تعلیم، صاف پانی، آبپاشی، کھیلوں، توانائی، سیاحت، محکمہ داخلہ اور دیگر بنیادی شعبوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ ان منصوبوں سے عوام کو بنیادی خدمات تک بہتر رسائی حاصل ہوگی، روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، مقامی معیشت مضبوط ہوگی، سیاحت اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، جبکہ دورافتادہ علاقوں میں ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا۔

یہ صرف ترقیاتی منصوبے نہیں، بلکہ ایک ترقی یافتہ، محفوظ، خودمختار اور خوشحال لوئر کوہستان کی مضبوط بنیاد ہیں، جہاں ترقی کے ثمرات ہر فرد اور ہر گھر تک پہنچیں گے۔

خوشحال خیبرپختونخوا بجٹ 2026-27 — ترقی ہر ضلع، خوشحالی ہر گھر!

#KhushalKPBudget #KPBudget2026_27 #LowerKohistan #CMKP #SohailAfridi

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
− 6 = 1