پاکستان میں یکساں نظام تعلیم کیوں نہیں؟ ….. جماعت اسلامی کے پاس کیا حل ہے؟

پاکستان میں یکساں نظام تعلیم کیوں نہیں؟

نوجوانوں کے مستقبل پر جماعت اسلامی کو تشویش؟

جماعت اسلامی مجلس شوریٰ نے آزاد کشمیر بارے گرینڈ امن جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا
جرگہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ، حکومت سے رابطہ کرے گا، کمیٹی قائم
حکومت ہر صورت مذاکرات کا آغاز کرے، حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان نے آزاد کشمیر کی صورتحال میں بہتری ، مذاکرات کے آغاز اور امن کے قیام کے لیے گرینڈ کشمیر امن جرگہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی صدارت میں ہونے والے مرکزی شوریࣿ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گرینڈ جرگہ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت سے رابطہ کرے گا۔ آزاد کشمیر مسائل کا حل اور ہر صورت امن کا قیام جرگہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے لائحہ عمل پر پیش رفت کے لیے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کی ہے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر اور سابق امراء آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی اور ڈاکٹر خالد محمود کمیٹی کے ذمہ داران میں شامل ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے حکومت پر زور دیا ہے کہ آزادکشمیر کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے ہر صورت میں مذاکرات کا آغاز کرے۔

========

https://whatsapp.com/channel/0029Va7aYlFAYlUJc6wK6C0O

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
8 + 2 =