مسلم لیگ نون کا ازاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھرپور پاور شو ، نواز شریف اور مریم نواز شریف کا تاریخی خطاب

مسلم لیگ نون کا ازاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھرپور پاور شو ، نواز شریف اور مریم نواز شریف کا تاریخی خطاب

تفصیلات کے مطابق ازاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے 24 جولائی کو میرپور شہر میں بھرپور پاور شو کا مظاہرہ کیا اس موقع پر مسلم لیگی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا گیا ہے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز شریف نے جلسے سے تاریخی خطاب کیا پورے ازاد کشمیر اور بالخصوص میرپور کی ترقی کے حوالے سے اہم اعلانات کیے گئے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد شریک تھی جو پرجوش نعرے لگا رہی تھی جلسہ گاہ پہنچنے پر نواز شریف اور مریم نواز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
3 + 4 =