نواز شریف نے میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دریا جیلم کے ساتھ موٹروے بنانے کا اعلان کر دیا کشمیری بچوں کو لیپ ٹاپ اسکالرشپ سمیت ہر وہ منصوبہ ملے گا جو پنجاب میں جاری ہے ۔

نواز شریف نے میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دریا جیلم کے ساتھ موٹروے بنانے کا اعلان کر دیا کشمیری بچوں کو لیپ ٹاپ اسکالرشپ سمیت ہر وہ منصوبہ ملے گا جو پنجاب میں جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق میرپور میں پھر اپ کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ پورے ازاد کشمیر کو ترقی دینا مسلم لیگ نون کی خواہش ہے اور باقاعدہ منشور لے کر حاضر ہوئے ہیں میرپور میں تعلیم صحت اور انفراسٹرکچر کے شعبے میں بھرپور ترقی ہوگی انہوں نے کہا کہ میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہونا چاہیے اور میں نے اپنے دور میں موٹروے بنانے کا منصوبہ دیا تھا جو دریائے جہلم کے ساتھ چلتا ۔اگر اس منصوبے پر کام کر لیا جاتا تو اب تک کشمیر میں ترقی کا دور دورہ ہوتا لیکن کشمیر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دیکھ کر بہت افسوس ہوا کشمیر میں انفراسٹرکچر کی کمی ہے کشمیر میں بھی موٹروے ہونی چاہیے مری ایکسپریس وے کو مظفراباد تک لانا چاہیے اگر مسلم لیگ نون کی حکومت بنی تو ان سب منصوبوں پر کام ہوگا بچوں کو لیپ ٹاپ بھی دیے جائیں گے کوٹلی میرپور روڈ کو ڈبل کراؤں گا میرپور کے گھر گھر میں سوئی گیس اور پانی انا چاہیے ترقی کا دوسرا نام نون لیگ ہے یاد رکھیں ان ہار طلبہ طالبات جو پڑھنا چاہتے ہیں ان کو اسکالرشپ دیں گے لیپ ٹاپ دیں گے کشمیر کے شہروں میں بھی الیکٹرک ایئر کنڈیشن بسیں چلیں گی صحت کی سہولتیں ملیں گی کلینی کون ویلز یہاں بھی ائیں گے انہوں نے مسلم لیگی امیدواروں چودری سعید طارق فاروق ملک نواز عمیر نعیم محمد اصف ریاست خان راجہ ایا سمیت دیگر امیدواروں کے نام لے کر عوام سے اجازت لے کر کہا کہ میں ان کو پیش کی مبارکباد دے دوں فتح کی ۔جس پر عوام کی جانب سے کہا گیا انشاءاللہ انشاءاللہ ۔نواز شریف نے اپنی تقریر میں کہا کہ یہ کشمور نہیں ہے نہ میرپور خاص ہے یہ کشمیر ہے اور میرپور ہے میری بات کا مطلب سمجھ رہے ہو ۔پھر انہوں نے نام لے کر کہا بلاول بھائی اپ میرے برخوردار ہو نوک جونک اچھی بات ہے مار دھاڑ نہیں ہونی چاہیے منشور لے کر ایا ہوں کشمیر کے وزیراعظم کے ساتھ کشمیر کے چپے چپے میں جاؤں گا خود یہاں کی ترقی کو مانیٹر کروں گا انہوں نے کہا کہ اج مریم نواز شریف میرپور ائی ہے تو میرپور کے عوام کے لیے تحفے لے کر ائی ہے کشمیر میں بھی وہ سب ترقی ہوگی وہ سب منصوبے ہوں گے جو پنجاب میں جاری ہیں ۔انہوں نے کشمیر کے عوام سے کہا کہ اپ کو ان حکومتوں سے پوچھنا چاہیے جو میری حکومت کے بعد کشمیر میں ائیں اور مسلم لیگ نون کی حکومت کے بعد ائی انہوں نے کشمیر کی ترقی کے لیے کیا کیا کچھ نہیں کیا ان سے ضرور پوچھیں ان سے پوچھیں نواز شریف نے جو موٹروے کا منصوبہ دیا تھا اس پر کام کیوں نہیں کیا کشمیر میں سڑکیں ٹوٹی پھوٹی کیوں ہیں کشمیر میں انفراسٹرکچر کیوں نہیں ہے ۔لوگ صرف باتیں کرتے ہیں کام مسلم لیگ نون کی حکومت کرتی ہے اپ مسلم لیگ نون کو ووٹ دیں وہ اپ کو ترقی دے گی انہوں نے کہا کہ مجھے رات کشمیر سے بہت پیار ہے جتنا عزیز مجھے لاہور ہے اتنا ہی عزیز مجھے ازاد کشمیر ہے ازاد کشمیر کے لوگ بہت اچھے ہیں یہاں کے علاقے یہاں کے لوگ بہت خوبصورت ہیں یہاں تو بہت ترقی ہو جانی چاہیے تھی اب تک یہ ترقی کیوں نہیں ہوئی یہاں تو بہت زیادہ ڈیویلپمنٹ ہونی چاہیے تھی اپ مسلم لیگ نون کو موقع دیں مسلم لیگ نون اپ کو مایوس نہیں کرے گی یہاں پہ ڈیویلپمنٹ کرے گی اپ کو انفراسٹرکچر بھی بنا کر دے گی اپ کو ہسپتال اور سکول اور یونیورسٹیاں بھی بنا کر دے گی مریم نواز وہ سب کام جو پنجاب میں ہو رہے ہیں میں نے کہا ہے یہ سب کام کشمیر میں بھی ہونے چاہیے مسلم لیگ نون کو الیکشن میں اپ جتوائیں باقی ذمہ داری ہماری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
36 − 33 =