
میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
پاکستان پیپلز پارٹی کی احتجاجی ریلی مرسوں مرسوں سندھو کا پانی نہ ڈیسو ” کے نعرے کی گونج، پریس کلب پر احتجاجی دھرنا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور ضلعی صدر نوابزادہ میر منور خان تالپور کی ہدایت پر میرپورخاص میں سندھو دریا کے پانی کے معاملے پر احتجاجی ریلی مئیر عبدالروف غوری پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص سٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی حنیف میمن، اطلاعات سیکرٹری عنایت ناریجو کی قیادت میں ریلی سینکڑوں کارکنان پارٹی آفس سے ریلی کی صورت میں میرپورخاص پریس کلب پہنچ کر رہنماؤں مئیر عبدالروف غوری حنیف میمن عنایت ناریجو کا کہنا تھا کہ بھارت ابی جارحیت کررہا ہے اور سندھ طاس معاہدہ کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے انھوں کہا سندھ کے وسائل پر قبضہ کے خلاف پیپلز پارٹی آواز اٹھاتی رہے گی پیپلز پارٹی کے کارکنان اپنے سندھ دھرتی کے پانی کے لیے پورے پاکستان میں احتجاجی تحریک چلائے گی ریلی میں پیپلز پارٹی سٹی سنیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عہدیدران لیڈیز ونگ مینارٹی ونگ سمیت یوسی چیئرمین سمیت کارکنان کی ایک بڑی تعداد شریک تھی




































