
کشمیر کی مجبوری ہے نواز شریف ضروری ہے ۔
میر پور میں مسلم لیگ نون کے جلسے میں عوام کی طرف سے یہ نعرے لگائے گئے کہ ازاد کشمیر کی مجبوری ہے نواز شریف ضروری ہے ۔ نواز شریف اور مریم نواز نے بھی ان نعروں کو دہرایا اور عوام سے کہا کہ جو جوش جذبہ یہاں دیکھ رہے ہیں اس سے تو اندازہ ہو رہا ہے کہ صرف میرپور میں نہیں پورے ازاد کشمیر میں شیر ا نہیں رہا بلکہ شیر ا چکا ہے مسلم لیگ نون کی حکومت ا رہی ہے اور کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا اغاز ہوگا







































