فرحان طاہر نے پاکستانی ڈراموں میں کس قسم کا فرق دیکھا؟

اداکار فرحان طاہر جنہوں نے دو مختلف ثقافتوں میں کام کیا کیونکہ انہیں ہالی ووڈ میں کام کرنے کا تجربہ ہے …. اب انہوں نے پاکستانی فلم اور شوبز ڈرامہ انڈسٹری کو جوائن کیا اور بیک ٹو بیک ڈرامے ….. فرحان طاہر نے پاکستانی ڈراموں میں کس قسم کا فرق دیکھا؟

انہوں نے ہالی ووڈ انڈسٹری میں ایکشن فلمیں بھی کیں ….. خاص طور پر مشکل چیلنجنگ کردار … لیکن فرحان طاہر نے پرفارم کیا ….. آج کل ان کے مختلف ڈرامے مختلف پاکستانی چینلز پر ٹیلی کاسٹ ہو رہے ہیں اور ناظرین بھی ان کی اداکاری کو دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔

بس تیرا ساتھ ہو لیڈر – تاپیش ڈرامے جن میں فرحان طاہر نے پرفارم کیا تھا آج کل یہ ڈرامے آن ائیر

www.jeeveypakistan.com _ www.eng.jeeveypakistan.com _ www.sports.jeeveypakistan.com _ www.jeeveypakistannews.com

========

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
74 + = 77