اداکارہ رمشا خان نے اداکار خوشحال خان کے ساتھ شادی کی افواہوں پر وضاحت کردی ….. خوشحال خان نے رمشا خان کے ساتھ ڈرامے میں اداکاری کی… ناظرین نے ان جوڑی کو پسند کیا۔ ……. رمشا خان اور خوشحال خان کی رومانوی جوڑی.. مداح ان کی شادی کی اتنی بڑی خبر پر بے حد خوش


ڈرامہ سیریل دنیا پور اور بریانی میں دونوں اداکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کیونکہ اسکرین پر ان کی جوڑی خوبصورت تھی۔ …. مداح کسی بھی خبر یا اعلان کی تصدیق کے لیے پرجوش ہیں صرف سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی افواہیں …… پاکستان کے شوبز سے ایک اور خوبصورت مشہور جوڑا بننے جا رہا ہے۔

======
( Courtesy Geo News Urdu )




































