رحمان بابا ایکسپریس – ایک شاندار سفر آپ کا منتظر ہے۔

راولپنڈی تا ملتان سفر – رحمان بابا ایکسپریس …… سفر کو یادگار بنانے کے لیے اسٹیشن پر مزیدار اور خستہ پکوڑوں کا لطف اٹھایا۔ ….. رحمان بابا ایکسپریس – راولپنڈی سے ملتان کا سفر اور مزیدار خستہ پکوڑے

رات کے وقت مختلف اسٹیشنوں کا سفر، روشنیاں، اور عام لوگ اپنی اپنی ٹرینوں کے انتظار میں۔ ……. لوگ سو چکے تھے ….. ٹرین رات گئے ریلوے اسٹیشن پہنچی۔ ….. رحمان بابا ایکسپریس میں بڑی تعداد میں لوگ سفر کرتے ہیں؛ روزانہ مسافروں کی ایک بڑی تعداد اس ٹرین کا استعمال کرتی ہے۔

=====

اپنا تبصرہ بھیجیں


Math Captcha
36 + = 39