ڈرامے کی کاسٹ میں احسن خان، عروہ حسین، ثانیہ سعید اور نئے اداکار سیف علی خان شامل ہیں۔ …… اداکارہ عروہ حسین کے کردار ‘بینا’ کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی۔ . .. …. بہت سے حیران کن انکشافات ہونے والے ہیں کیونکہ آنے والی کچھ اقساط تجسس کے لحاظ سے مزید دلچسپ ہوں گی۔ بینا، تابش کے ساتھ کیا کرنے والی ہے؟


شوبز کی تاریخ میں مشہور اداکارہ عروہ حسین کے لیے ایک بڑا اعزاز؟ …….آئندہ قسط میں زبردست دھچکا – جمعہ کی رات 8 بجے

==========




































