آنے والا ڈرامہ سیریل ‘رتبہ’۔۔۔ زاہد احمد اور مہوش حیات کی جوڑی …. رتبہ – نیا ڈرامہ، جلد آپ کی اسکرینز پر …… محبت کی کہانی یا کوئی جذباتی اور شدید کہانی؟ ڈرامے کا اسکرپٹ کیا ہو سکتا ہے؟
ناظرین زاہد احمد کے اداکاری کے انداز کو پسند کرتے ہیں۔ …… نئے اداکار طلحہ چہور بھی ڈرامے میں آ رہے ہیں۔

ٹیلی ویژن اسکرینوں پر نئے ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ……. نئی کہانیاں ٹیلی ویژن اسکرینوں کی زینت بن رہی ہیں …… شوبز کی تازہ ترین خبروں کے لیے نیچے دیے گئے ہمارے مختلف لنکس ملاحظہ کریں

=======




































