ملک میں مختلف “پنکیاں” گھوم رہی ہیں لیکن ان پر ابھی تک ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جا رہا انہوں نے کہا کہ “فارم 47” کے ذریعے آنے والے بدبودار حکمرانوں اور “پنکی کے ورثاء” کو اقتدار سے باہر نکالنا ہوگا

کراچی (۔ ) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ ملک میں مختلف “پنکیاں” گھوم رہی ہیں لیکن ان پر ابھی تک ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جا رہا انہوں نے کہا کہ “فارم 47” کے ذریعے آنے والے بدبودار حکمرانوں اور “پنکی کے ورثاء” کو اقتدار سے مزید پڑھیں

انشورنس بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش، انشورنس سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

اسلام آباد، 19 مئی: وفاقی حکومت نے انشورنس بل 2026 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تجویز کردہ اس بل کا مقصد انشورنس شعبے کو بیرونی سرمایہ کاری کے لیے کھولنا، مسابقت کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے انشورنس مزید پڑھیں

آئی سی سی بی ایس میں کوئز مقابلے میں ٹیم البیرونی کی فتح،50 ہزار اپنے نام کرلیے ٹیم الخوارزمی نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے20ہزار روپے کا انعام حاصل کیا

فائنل مقابلے کی تقریب سے پروفیسر اقبال چوہدری،پر وفیسر رضا شاہ، نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال نے خطاب کیا کراچی: جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی کوئز مقابلے کے فائنل مرحلے میں کیمیائی و حیاتیاتی علوم سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد کی دو شاہراہہیں برصغیر کے نامور موسیقار نثار بزمی اور معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کے نام سے منسوب

کراچی ( )نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے زیرِ اہتمام نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں برصغیر کے نامور موسیقار نثار بزمی اور معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کے نام سے منسوب شاہراہوں کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ہدایت پر ملک بھر میں عیدالاضحیٰ پر مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنے کا اعلان

ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ہدایت پر ملک بھر میں عیدالاضحیٰ پر مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنے کا اعلان ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی کا مہنگائی سے متاثرہ عوام، مزدوروں اور پنشنرز کے مسائل پر فوری کارروائی کا مطالبہ ڈمپر اور ہیوی ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کے گھروں جانے اور مزید پڑھیں

دینِ اسلام میں علمِ دین حاصل کرنا اور اسے دوسروں تک پہنچانا ایک نہایت عظیم اور بابرکت عمل ہے۔

رپورٹ ( سعدیہ خان )دینِ اسلام میں علمِ دین حاصل کرنا اور اسے دوسروں تک پہنچانا ایک نہایت عظیم اور بابرکت عمل ہے۔ حال ہی میں سعودی عرب کے جبیل صنعتی شہر، رائل کمیشن میں واقع ایک خوبصورت اور منظم ادارے “دارالعائشہ” جانے کا اتفاق ہوا، جہاں نہ صرف قرآنِ پاک کی حفظ و تعلیم مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم تاجران کی جانب سے ایس ایس پی سید فدا حسین شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار اپریشیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان مرکزی تنظیم تاجران کی جانب سے ایس ایس پی سید فدا حسین شاہ کے اعزاز میں ایک پروقار اپریشیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تاجر رہنماؤں، سماجی شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق تقریب کا مقصد شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں اور مزید پڑھیں

میرپورخاص میئر عبدالرؤف غوری کی جانب سے سوشل میڈیا صارف اور نام نہاد صحافی شادی خان کاکڑ کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص میئر عبدالرؤف غوری کی جانب سے سوشل میڈیا صارف اور نام نہاد صحافی شادی خان کاکڑ کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا نوٹس ہائی کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ شوکت علی راہموں کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

میرپورخاص پریس کلب کے سابق صدر و سینئر صحافی راشد سلیم نے صحافی صالح اوٹھو کے ہمراہ میرپورخاص سول اسپتال کے این آئی سی وی ڈی وارڈ میں زیرِ علاج سینئر صحافی،استاد اور ڈان انگلش اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر قمرالدین شیخ کی عیادت کی۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص پریس کلب کے سابق صدر و سینئر صحافی راشد سلیم نے صحافی صالح اوٹھو کے ہمراہ میرپورخاص سول اسپتال کے این آئی سی وی ڈی وارڈ میں زیرِ علاج سینئر صحافی،استاد اور ڈان انگلش اخبار کے ڈسٹرکٹ رپورٹر قمرالدین شیخ کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے قمرالدین مزید پڑھیں

امام سجاد اسلامک سینٹر ویانا میں پاکستان کے ممتاز دینی اسکالر مولانا انور علی نجفی کا خصوصی خطاب

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) امام سجاد اسلامک سینٹر ویانا میں پاکستان کے ممتاز دینی اسکالر، وکیلِ مطلق مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی اور مولانا انور علی نجفی جو کہ اِن دنوں یورپ کے تبلیغی دورے پر ہیں، جہاں وہ مختلف اسلامی مراکز، دینی اداروں اور مومنین کی اجتماعات سے مزید پڑھیں