ڈی ایس پی فیاض خان پٹھان، پنجاب پولیس کا شیر ، امن کا پیامبر

ون پوائنٹ نوید نقوی محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے FLN کی ٹریننگ ہو رہی ہے اور تین دن کی اس ٹریننگ میں سمر کیمپ کے حوالے سے اساتذہ کو بتایا جا رہا ہے کہ کس طرح ان بچوں کو اس دورانیے میں انگیج کرنا ہے جو سکول نہیں آتے یا چھوڑ گئے ہیں، اس مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس

سندھ جاب پورٹل، ای۔دفتر، آڈٹ پیراز، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، ترقیاتی منصوبوں، عدالتی معاملات اور غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی کا تفصیلی جائزہ کراچی 12 مئی ۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں اہم انتظامی، مالی، قانونی، ڈیجیٹل گورننس مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں نئی اکیڈمک و انتظامی عمارتوں کے منصوبے کا سنگِ بنیاد

کراچی12 مئی 2026۔ صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (JSMU) میں نئی اکیڈمک اور انتظامی عمارتوں کے میگا منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے میڈیا مزید پڑھیں

چین میں جدید ٹیکنالوجی سے آثار قدیمہ کا تحفظ

تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین کا تاریخی شہرہانگ چو اپنی قدیم تہذیب، ثقافتی ورثے اور تاریخی آثار کے باعث دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسی شہر میں واقع دیشو محل جنوبی سونگ عہد کی شاہی تاریخ، فنِ تعمیر اور باغبانی کے حسن کی ایک نادر مثال سمجھا جاتا ہے۔ صدیوں تک زمین مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد کے تعلیمی بورڈ سے لے کر اسلام آباد تک اعلی تعلیمی حلقوں میں ہو کیا رہا ہے ؟

وزیر اعلیٰ نے میٹرک بورڈ کراچی اور حیدرآباد بورڈ کے چیئرمین کے استعفے منظور کرلئے کراچی(سید محمد عسکری) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیرمین غلام حسین سہو اور ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے چیرمین شجاع احمد میہسر کے استعفوں کی منظوری دیدی ہے اور ان مزید پڑھیں

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں ؟

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں ؟ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر گارڈن ویسٹ کے ایک فلیٹ پر چھاپا مارا گیا، جہاں ایک خاتون مبینہ طور پر منشیات تیار کرکے فروخت کررہی تھی۔ ایف آئی آر کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمہ مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے معروف تعلیمی ادارے فاس شہزاد انگلش گرامر ہائی اسکول کے اونر شہزاد انجم آرائیں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرواہ گورچانی کے معروف تعلیمی ادارے فاس شہزاد انگلش گرامر ہائی اسکول کے اونر شہزاد انجم آرائیں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔میرواہ گورچانی کے سیاسی و سماجی رہنما ارشاد احمدآرائیں کے صاحبزادے شہزاد انجم آرائیں کو عمرہ مزید پڑھیں

شاہین پبلک ایلمینٹری اسکول میرواہ گورچانی میں 10 مئی کو “یومِ معرکۂ حق” کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد احمد خان شاہین پبلک ایلمینٹری اسکول میرواہ گورچانی میں 10 مئی کو “یومِ معرکۂ حق” کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے پرنسپل عبد الجبار چوہان مزید پڑھیں

حکومت فوری طور پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں کم از کم 100 فیصد اضافہ کرے تاکہ مہنگائی کے طوفان میں پسے ہوئے مزدور خاندان کچھ سکھ کا سانس لے سکیں

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان پاکستان ریلوے پریم یونین سی بی اے کے چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر شیخ محمد انور، سینئر نائب صدر عبد القیوم اعوان، سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو، چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاطف رزاق نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

فخر امداد فاؤنڈیشن ہائیر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی میں “معرکۂ حق، آپریشن بنیان المرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا-

میرپورخاص (بیورو رپورٹ تحسین احمد خان فخر امداد فاؤنڈیشن ہائیر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی میں “معرکۂ حق، آپریشن بنیان المرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا- جس میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد طلبہ میں حب مزید پڑھیں