جب پہلی مرتبہ شیطان نے ریورس سوئنگ کا سامنا کیا

حج کا مقدس فریضہ ادا کرنے کے دوران عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے شیطان کو کنکریاں مارنے کے لیے جو انداز اپنایا وہ اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے انہوں نے اپنے مخصوص بولنگ اسٹائل میں کنکریاں شیطان کو ماریں اس انداز پر دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی اور سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کو معطل کردیا۔ جسٹس محمد سلیم جیسر کی سربراہی میں آئینی بینچ کے روبرو اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی صدارت میں بنائی جانے والی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی بولنگ انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

وسیم اکرم کی بولنگ انداز میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حج کے دوران رمی کرتے ہوئے بولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں ماریں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وسیم اکرم کو مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

ٹرینیڈاڈ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے اعلان کئے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ مزید پڑھیں

ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی کارکردگی شاندار رہی، دو میڈلز یقینی ہوگئے، انعام بٹ اور اسداللہ فائنل میں پہنچ گئے۔ ایشین بیچ گیمز میں پاکستان ریسلنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور 80 کلو گرام کیٹیگری میں اسد اللہ مزید پڑھیں

چھٹے ایشین بیچ گیمز سانیا2026

اعتصام الحق چین کے دلکش ساحلی شہر سانیا میں جب ایشین بیچ گیمز 2026 کا آغاز ہوا تو محسوس ہوا کہ یہ صرف کھیلوں کا میلہ نہیں بلکہ ایک مکمل، جیتی جاگتی دنیا ہے ۔ میں اس وقت سانیا میں موجود ہوں اور اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں ہر چیز ایک ترتیب، مزید پڑھیں

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔

◦ جب بھی میں اکیلا ہوتا ہوں یا عبادت کررہا ہوتا ہوں دل اللہ تعالیٰ کی بے پایاں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے خیال سے بھر آتا ہے۔ بیس سال کی عمر میں حادثاتی طور پر ریڈیو سےشروع ہونے والا میڈیا کا کیرئیر چار دہائیوں کے طویل اور خوشگوار سفر پر محیط ہے۔ میرا خیال مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (PSL) کے ایک اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کنگز کی قیادت اس میچ میں معین علی کر رہے ہیں جبکہ ٹیم کے اہم کھلاڑی ڈیوڈ وارنر آج بھی ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

پی ایس ایل: لاہور کی اہم فتح، راولپنڈی ساتواں میچ بھی ہار گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور نے راولپنڈی کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے شاندار 84 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ محمد فاروق نے 63 رنز بنا مزید پڑھیں

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پریس ریلیز کراچی، 17 اپریل 2026 ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو صحتِ عامہ کے فروغ اور فعال طرزِ زندگی کو عام کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ اسی مزید پڑھیں