
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں پولیو بوسٹر ڈوز (fIPV) مہم سے قبل آگاہی سیمینار، صحت ماہرین اور انتظامی افسران کی شرکت تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں آئندہ پولیو بوسٹر ڈوز (fIPV) مہم کی تیاریوں کو مؤثر بنانے، صحت کے ماہرین کو متحرک کرنے اور مہم کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی صحت دفتر مزید پڑھیں



























































