
ٹھٹھہ (جے پی) ٹھٹھہ کے قریب جنگشاہی ریلوے اسٹیشن پر لوپ لائن میں منتقلی کے دوران کراچی سے لاہور کوئلہ لے جانے والی مال بردار ٹرین تیز رفتاری کے باعث پٹری سے اتر گئی ۔حادثے میں انجن سمیت پانچ ڈبے پٹری سے اتر کر ایک دوسرے کے اوپر الٹ گئے، جس کے باعث ریلوے ٹریک مزید پڑھیں



































































