
لاڑکانہ(رپورٹ محمد عاشق پٹھان) لاڑکانہ میں شدید گرمی اور بلند درجہ حرارت کے باوجود بیشتر نجی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز میں ادویات کی محفوظ اسٹوریج کے انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ شہر کے متعدد میڈیکل اسٹورز پر ادویات کو محفوظ درجہ حرارت میں رکھنے کے لیے مناسب انتظامات مزید پڑھیں


























































