’تعلقات میں کشیدگی‘، اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ معطل کر دیا

اٹلی کی وزیرِاعظم جورجیا میلونی نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی خودکار تجدید معطل کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازعات کے باعث دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ جورجیا مزید پڑھیں

’بہت ممکن ہے‘ امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور بھی پاکستان میں ہو، کیونکہ فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہے ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو نیو یارک پوسٹ کو بتایا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور ’اگلے دو دنوں میں‘ پاکستان میں ہو سکتا ہے، کیونکہ پہلا دور ہفتے کے آخر میں بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

سندھ میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کا فیصلہ، نئی بسیں اور روٹس متعارف کرانے کی تیاری

سندھ حکومت نے صوبے میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں، جن میں نئی بسیں اور روٹس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں شہریوں کو بہتر سفری سہولیات مزید پڑھیں