جہاز میں سفر کرنے والوں کو یہ تو معلوم ہو گا کہ جہاز کے اندر درجۂ حرارت بہت کم ہوتا ہے اور مسافروں کو بہت سردی لگتی ہے، لیکن جہاز میں درجۂ حرارت کم ہونے کی وجہ کم ہی لوگ جانتے ہوں گے۔ دراصل جہاز کا درجۂ حرارت کم رکھنے کی کئی وجوہات ہیں، جن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
تازہ ترین
پی ایس ایل 11: راولپنڈی کے خلاف میچ میں حیدرآباد کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
حیدرآباد نے راولپنڈی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی ٹیم اب تک سیزن میں واحد ایسی ٹیم ہے جو کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ دوسری جانب حیدرآباد نے ابتدائی میچز میں شکستوں کے بعد شاندار واپسی کی ہے اور اپنی حالیہ دو میچز میں کامیابی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 11 میں آج ڈبل ہیڈر، دو دلچسپ میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج ڈبل ہیڈر کھیلا جائے گا جس میں دو اہم اور دلچسپ مقابلے ہوں گے۔ پہلے میچ میں راولپنڈی اور حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جبکہ دوسرا میچ رات کے وقت کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پوائنٹس ٹیبل پر بڑھتی مزید پڑھیں
16 تا 18 اپریل: تیز بارشوں، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
موسم تاریخ اِجرا: 16 اپریل 2026, 10:30 انتباہ: 16 اپریل (شام/رات) سے 18 اپریل کے دوران :تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ مقامی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ۔ ژالہ باری اور تیز ہواؤں/آندھی کے باعث بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 11: بابر اعظم کی ناقابلِ شکست 71 رنز کی اننگز، پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 میں اپنی ناقابلِ شکست کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے بعد پشاور زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر برقرار ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 مزید پڑھیں
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا
پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا ناقابلِ شکست سفر جاری، آج کوئٹہ کے خلاف اہم مقابلہ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا
کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو
کسی بھی ادارے میں آڈٹ ، اکاؤنٹس افسران ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ہادی بخش کلہوڑو کارکردگی جانچنے کیلئے چیک اینڈ بیلنس کا نظام ماڈل انسٹی ٹیوشن کی علامت ہوتا ہے، آڈٹ /اکاؤنٹس افسران کیلئے منعقدہ تربیتی کورس سے کمشنر سیسی کا خطاب کراچی( 15 اپریل ) کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی مزید پڑھیں
عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،
عیدالاضحی انتظامات کے سلسلے میں کنٹی جنسی پلان پر بریفنگ،نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ پرآپریشن سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، لینڈ فل سائٹ پرٹرینچزبنانے کے لئے جگہ کا انتخاب کرنے کی ہدایت، کلیکشن پوائنٹس، آلائش اٹھانے کے لئے گاڑیاں اورعملے کی لسٹ عید سے 15 دن پہلے فائنل کرکے جمع کرانے کی ہدایت دی مزید پڑھیں
صحت کے شعبے میں اصلاحات اور جدید نظام کے نفاذ کے لیے نجی شعبے کے ساتھ مؤثر شراکت داری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی حکومت اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے درمیان باہمی اشتراک کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صحت کے شعبے میں سرکاری و نجی شراکت داری کے فروغ، مزید پڑھیں
یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: 15 اپریل 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مسلم ہینڈ کے ریجنل ہیڈ ملک نعیم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم، فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

























































