عرب امارات میں پہلی مسافر ریل سروس کی تیاریاں مکمل

متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے محمد بن زاید سٹی مسافر ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ حکام کے مزید پڑھیں

چین: چڑیا گھر میں انوکھی نوکری کی پیشکش

چین کے ایک چڑیا گھر کی جانب سے ریچھ کا لباس پہن کر زائرین کو محظوظ کرنے کے لیے ملازمین کی بھرتی کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ چین کے صوبہ ہینان کے شہر لووہے میں واقع چڑیا گھر نے ایک دلچسپ ملازمت کا مزید پڑھیں

بھارتی نژاد فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کر لیا، اعلان منظرِ عام پر

ممبئی میں پیدا ہونے والے برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے لندن میں اسلام قبول کر لیا۔ ہالی ووڈ اداکار جیانکارلو اسپوزیٹو کے اسلام قبول کرنے کی خبروں کے بعد فلمی دنیا کی ایک اور معروف شخصیت فلم ساز سائرس پٹیل کے مذہب تبدیل کرنے کی اطلاعات سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2034ء کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کا 4 لاکھ ہنر مند افراد کو روزگار کے لیے سعودی عرب بھیجنے کا منصوبہ تیار

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2034ء کے لیے پاکستان نے اپنے 3 سے 4 لاکھ ہنر مند افراد کو سعودی عرب بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ہنر مند پاکستانی افراد 2026ء سے 2034ء کے دوران انفرااسٹرکچر کی تعمیر، ہوا بازی، سیاحت اور متعلقہ خدمات کے شعبوں مزید پڑھیں

جویریہ سعود کے لیے صاحبہ ریمبو کی خصوصی افطار پارٹی؟

فلمسٹار جان ریمبو افضل خان اہلیہ صا حبہ کے ساتھ شوبز اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر فلمسٹار سعود قاسمی کے گھر دعوت افطار …… اس وی لاگ میں ٹیبل سیٹ دکھا رہے ہیں کیونکہ افطار کا وقت ہونے والا ہے اور وہ اپنا روزہ کھولتے ہیں۔ افطاری کے دسترخوان پر گھر کے تمام افراد مزید پڑھیں

الپائن کلب آف پاکستان کا دوسری ویمن ہائی ایلٹیٹیوڈ مہم کا اعلان

الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) نے خواتین میں کوہ پیمائی، ایڈونچر اسپورٹس اور آؤٹ ڈور قیادت کو فروغ دینے کے لیے دوسری ویمن خوسر گینگ مہم 2026 کا اعلان کردیا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل عرفان ارشد خان کے مطابق اس مہم کے دوران کوہ پیما خوسر گینگ (6040 مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز کے ساتھ کیا ہوا؟…..بیٹی بھی سامنے آگئی؟

اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کراچی میں کریک واک فوڈ اسٹریٹ کا دورہ …… عوام وہاں کھانے پینے کی اشیاء کے مختلف اسٹالز کا دورہ کرتے ہیں جہاں لوگ زیادہ تر مختلف دیسی اور کانٹی نینٹل کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خصوصی ( Travellogue ) ریکارڈ مشہور شوبز اور ڈرامہ سٹار …. سینئر اداکارہ شگفتہ مزید پڑھیں

سوات میں خوفناک حادثہ: تیز رفتار فلائنگ کوچ فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں پر چڑھ گئی

چار باغ کے علاقے میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے فٹ پاتھ پر بیٹھے مزدوروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ مزدوروں کی لاشوں اور زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 22 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 449 پوائنٹس پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 78 مزید پڑھیں

صا حبہ افضل نے مزیدار آلو قیمہ بنایا….لیکن

فلمسٹار افضل خان جان ریمبو ص حبہ افضل کے ساتھ اپنے گھر میں کیما آلو سالان پکا رہے ہیں ……تمام مسالے گھر میں تیار کرنے یقینی بنائیں کہ آلو (ققیمہ) اصلی ذائقہ کے ساتھ تیار رہیں جان ریمبو ساحبہ افضل کوکنگ اینڈ ریکارڈنگ وی لاگ کے ساتھ …… اپنے ناظرین کے لیے جو ان کا مزید پڑھیں