ایمباپے کے دو گول، فرانس نے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچ میں فرانس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے کائلین ایمباپے نے دو گول اسکور کیے، انہوں نے 14ویں اور 54ویں منٹ میں گیند جال کی نذر کی، جبکہ عثمان ڈیمبیلے نے 66ویں منٹ میں مزید پڑھیں

ہالینڈ کے دو گول، ناروے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سینیگال کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ایک دلچسپ مقابلے میں ناروے نے سینیگال کو 2-3 سے شکست دے دی۔ ناروے کی جانب سے مارکس ہولمگرین پیڈرسن نے 43ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کیا، جبکہ ایرلنگ ہالینڈ نے 48ویں اور 58ویں منٹ میں دو گول کر کے ٹیم کی برتری مضبوط بنائی۔ سینیگال مزید پڑھیں

سٹی کورٹ سے خبر

سٹی کورٹ حج اور عمرےکے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ ایف آئی اے نے گرفتار ملزم عبد اللہ کو عدالت میں پیش کردیا ملزم کو انسانی اسمگلنگ اور فراڈ کے 3 مختلف مقدمات میں پیش کیا گیا عدالت نے ملزم کو 2 مقدمات 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا عدالت نے ملزم کا مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، اسکول بند اور ٹرین سروس معطل

یورپ کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس سے نمٹنے کےلیے مختلف ممالک کے حکام مختلف قسم کے اقدامات کر رہے ہیں۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے الرٹ میں آدھے سے زیادہ ملک کیلئے ریڈ الارٹ جاری کردیا، درجہ حرارت 40 ڈگری مزید پڑھیں

بنگلادیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل، خوشی کے مناظر نے توجہ سمیٹ لی

آسٹریلیا نے بنگلادیش کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ تاہم اس سیریز میں کارکردگی سے زیادہ سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا منفرد جشن شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی وصول کرنے مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے آنے والی پرواز اسکردو میں لینڈ نہ کر سکی

موسم کی خرابی کے باعث کراچی کی پرواز اسکردو میں لینڈ نہیں کر سکی، اسے اسلام آباد اتار لیا گیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ترجمان مطابق پرواز پی کے 455 کراچی سے سوا 2 گھنٹے کی تاخیر سے اسکردو روانہ ہوئی، پرواز دن 11 بجے اسکردو پہنچی تو موسم ناہموار تھا۔ ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور گہرائی 215 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بونیر، ہنگو، شانگلہ، کوہاٹ، مزید پڑھیں

چین میں ریسٹورنٹ روبوٹ بے قابو، برتن توڑتا ہوا ’’ڈانس‘‘ کرنے لگا

چین میں ایک ریسٹورنٹ روبوٹ اُس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جب ایک عجیب خرابی نے معمول کے کام کے دن کو غیر متوقع تماشے میں بدل دیا۔ رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق سروس روبوٹ اچانک ریسٹورنٹ میں بے قابو انداز میں حرکت کرنے لگا، جس کے باعث مزید پڑھیں

سعود قاسمی کی دل کو چھو لینے والی کہانی

میں اپنے بھائیوں اور بہنوں میں درمیانی ہوں….. محمود بھائی میرے بہت قریب ہیں …..اداکار سعود قاسمی فلمسٹار سعود قاسمی نے اس انٹرویو میں اپنی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا.. …. اداکارہ صا حبہ افضل نے ان سے پرانے قصے اور واقعات پوچھے شوبز انڈسٹری جدوجہد کے ساتھ ساتھ جذبہ بھی مانگتی مزید پڑھیں

کیا فرحان طاہر کو ہالی ووڈ میں اپنا کام یاد آرہا ہے؟……بڑی کہانی؟

نجی چینل کے ایک انٹرویو اداکار فرحان طاہر نے اپنے کچھ ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا جو عوام پہلے کبھی نہیں جانتے تھے؟ ظاہر ہے جب میں نے ہالی وڈ میں کام کیا تھا اور اب میں پاکستان میں اداکاری کر رہا ہوں تو یہ بہت مختلف ہے….. دو مختلف طریقے…. اداکار فاران طاہر مزید پڑھیں