فہیم ملک اپنے نئے روٹ پر؟کیا ہوتا ہے دیکھتے ہیں؟

127Up کا معیاری کلاس کا سفر مہر ایکسپریس ٹرین( 127 UP ) ….. ٹرین میں سفر کرتے ہوئے انتہائی گرم موسم پہلے اسٹاپ پر پانی کی بوتلیں بھری ہوئی ہیں – اسٹیشن جہاں ٹرین رکی تھی۔ لیہ اسٹیشن پر بھی ٹرین رکتی ہے …… عوام مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر اپنی ٹرینوں کا انتظار کر رہے مزید پڑھیں

📊 ورلڈ کپ کے اعداد و شمار:

📊 *ورلڈ کپ کے اعداد و شمار:* 🇦🇷 *لیونل میسی:* *2 میچ، 5 گول، 2 میچ کا بہترین کھلاڑی* 🇫🇷 *کیلین ایمباپے:* *2 میچ، 4 گول، 2 میچ کا بہترین کھلاڑی* 🇳🇴 *ارلنگ ہالینڈ:* *2 میچ، 4 گول، 2 میچ کا بہترین کھلاڑی*

عمر بلوچ، مولا فقیر کالونی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے شاندار تیاریاں

عمر بلوچ، مولا فقیر کالونی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے شاندار تیاریاں کی گئی ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پورے محلے کو رنگ برنگے جھنڈوں اور مختلف فٹبال ٹیموں کے پوسٹرز سے سجا دیا ہے۔ دوستو، شانی وی لاگر نامی یوٹیوبر کی اس خاص ویڈیو/وی لاگ میں ہم مزید پڑھیں

شدید سردی میں 5 کلومیٹر پیدل سفر، چینی طالبعلم کی کہانی نے دنیا کو متاثر کر دیا

چین کے صوبے یونان کے پہاڑی علاقے میں رہنے والا آٹھ سالہ طالبعلم Wang Fuman شدید سرد موسم میں اپنے اسکول کے سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے تقریباً 5 کلومیٹر پیدل چل کر اسکول پہنچا۔ اس دوران درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک تھا۔ سخت سردی کے باعث اس کے بال اور مزید پڑھیں

آٹوپائلٹ پر چلنے والی ٹیسلا بے قابو ہو کر گھر سے ٹکرا گئی، خاتون جاں بحق

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹیسلا کی ایک گاڑی آٹوپائلٹ نظام پر بےقابو ہوکر گھر توڑ کر اندر داخل ہوگئی جس کے نتیجے میں 76 سالہ خاتون ہلاک ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد امریکی حکام نے باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 19 جون کو شہر کیٹی میں ایک ٹیسلا مزید پڑھیں

حج 2027: بغیر قطار اور انتظار کے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان میں حج 2027ء کی آن لائن رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ کی مدد سے حج آپریشن پیپر لیس اور اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹائز ہو گیا، آن لائن پورٹل اور پاک حج موبائل ایپ سے رجسٹریشن کا عمل نہایت آسان ہو گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

فرانس میں شدید گرمی کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی

فرانس میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ حکام کے مطابق فرانس کے جنوبی قصبے میں کھڑی گاڑی میں دو بچے مردہ پائے گئے، بچوں کی عمریں 2 اور 4 سال ہیں، قوی امکان ہے کی شدید گرمی بچوں کی موت کا سبب بنی۔ اس سے پہلے تین معمر افراد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج مکمل طور پر معطل رہے گی

اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی، میٹرو بس حکام کے مطابق صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔ آئی جے پی تا پاک سیکریٹریٹ آج میٹرو بس مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’اسٹرابیری مون‘ کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا؟

گرمیوں کا پہلا مکمل چاند جسے ’اسٹرابیری مون‘ کہا جاتا ہے، 29 جون کی شام کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ دی نیوز انٹرنیشنل کے مطابق یہ مکمل چاند 21 جون کے موسمِ گرما کے آغاز کے بعد نمودار ہونے والا پہلا مکمل چاند ہو گا، اگرچہ اس کا نام اسٹرابیری مون ہے لیکن یہ مزید پڑھیں

بھارت: شادی سے ایک روز قبل دلہن نے والدین سمیت زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھارتی ریاست کرناٹک میں شادی سے صرف 1 دن قبل دلہن اور اس کے والدین نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 50 سالہ شیونا (والد)، 45 سالہ ناگارتھنا (ماں) اور 21 سالہ بیٹی رکشیتھا شامل ہے، تینوں نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں زہر کھا مزید پڑھیں